کشمیرپریمئرلیگ کے کھلاڑیوں کی عیدکی مبارکباد
کشمیر پریمئر لیگ کی فرنچائز کوٹلی لائنز کےکھلاڑیوں اورکوچز نے اہل وطن کو عیدالاضحی کی مبارکباد دی ہے ۔کھلاڑیوں نے اپنے پیغام میں کہاکہ عیدکی خوشیاں اپنوں کے ساتھ منائیں اور موجودہ کورونا صورتحال میں احتیاط سے کام لیں ۔