قومی

  • Jul 21, 2021

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنے علاقائی مفادات کی خاطر خطےکے امن وسلامتی کو داؤ پر لگا رکھا ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ کل دو روزہ اہم دورے پر چین جارہے ہیں اور دورے کے دوران افغان صورتحال اور سی پیک پرچینی قیادت سے بات چیت کرینگے۔