ٹینس

  • سپورٹس ڈیسک
  • Jul 11, 2021

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ2021

ومبلڈن چیمپئن شپ مینزسنگلزکا فائنل سربیا کے نواک جوکووچ اور اٹلی کے ’’میٹیو۔بر ٹینی‘‘ کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔
سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن نواک جوکووچ نے کینیڈا کے ’’ڈینس۔شاپووالوو‘‘ کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔جبکہ ’’میٹیو۔برٹینی‘‘ نے پولینڈ کے ’’ہبرٹ۔ہُرکج‘‘ کو ہرایا تھا۔۔’’میٹیو۔برٹینی‘‘ومبلڈن فائنل کھیلنے والے پہلے اطالوی کھلاڑی ہیں۔ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے مقابلے پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھائے جارہے ہیں۔