قومی

  • Jul 10, 2021

افغان حکومت، طالبان ، شمالی اتحاد والوں کو مذاکرات کی میز پر بٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں : وزیر خارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر گہری نظر ہے۔افغان مسئلے کا طاقت کے ذریعے حل ممکن نہیں ۔
ملتان میں میڈیا سے گفتگوسے کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغان حکومت، طالبان اور شمالی اتحاد والوں کو مذاکرات کی میز پر بٹھانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔تنازعے کےپرامن حل کیلئے کل تاجکستان کا دورہ کر رہا ہوں ۔