قومی

  • Jul 10, 2021

پی ٹی آئی نے ملک سے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے قبضے کا خاتمہ کیا ہے : چوہدری فواد حسین

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ملک سے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے قبضے کا خاتمہ کیا ہے۔آزاد کشمیر میں بھی تحریک انصاف کی حکومت ہوگی ۔