محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہےگا
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہےگا۔ تاہم کشمیر،گلگت بلتستان ،اسلام آباد، بالائی پنجاب اوربالائی خیبر پختو نخوا میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع ہے۔