ماٹیو۔بیری ٹینی اور نواک۔جوکووچ ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے
اٹلی کے ’’ماٹیو۔بیری ٹینی‘‘ اور سربیا کے ’’نواک۔جوکووچ‘‘ ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔۔ سیمی فائنلز میں ’’ماٹیو۔بیری ٹینی‘‘ نے پولینڈ کے ’’ہوبرٹ۔ہرکاز‘‘ کوہرایا۔۔نواک جوکووچ کی کینیڈا کے ’’ڈینس۔شاپووالوو‘‘ کیخلاف کامیابی۔۔ایونٹ پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست۔۔