مودی حکومت کی نااہلی : تمام بھارتی ریاستوں میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق
مودی حکومت کو ایک اور چیلنج کا سامنا۔ تمام بھارتی ریاستوں میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ۔ چوبیس گھنٹے کے دوران 42 ہزارسے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ۔۔۔ایک ہزار 206 افراد ہلاک۔عالمی سطح پر وباء سےہلاکتوں کی تعداد 40لاکھ 34ہزار سے زیادہ ہوگئی ۔