ٹینس

  • سپورٹس ڈیسک
  • Jul 09, 2021

ومبلڈن خواتین سنگلزسیمی فائنلز۔ایشلی بارٹیاورکیرولیناپلسکووافائنل میں پہنچ گئیں

عالمی نمبر ایک آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی اور جمہوریہ چیک کی "کیرولینا ۔پلسکووا" ومبلڈن اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئیں۔۔۔ پہلے سیمی فائنل میں ایشلے بارٹی نےجرمنی کی ’’اینجلک۔کربر‘‘ کوسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔۔۔دوسرے سیمی فائنل میں ’’کیرولینا ۔پلسکووا" نے بیلاروس کی"ارینا۔سبالینکا" کو تین سیٹس میں ہرایا۔۔۔فائنل کل کھیلا جائے گا۔۔مقابلے پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھائے جا رہے ہیں۔۔