قومی

  • Jul 01, 2021

بھارت اپنی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان پر الزام تراشی کر رہا ہے،وزیرداخلہ

ہم دنیا کے تمام ملکوں کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔افغانستان اور ایران کی سرحد کے ساتھ باڑلگانے کا کام جلد مکمل ہو جائے گا۔مقبوضہ کشمیر میں ڈرون حملے میں پاکستان کا کوئی عمل دخل نہیں۔بھارت اپنی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان پر الزام تراشی کر رہا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی نیوز کانفرنس۔