چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری متوقع
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران کشمیر، بالائی /وسطی پنجاب اور خیبر پختونخوامیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع۔جبکہ ملک کے دیگر اضلاع میں موسم گرم اور خشک تاہم سندھ ، جنوبی اور وسطی بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔
آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔
سبی 48، دادو ،نوکنڈی،دالبندین47 اور جیکب آبادمیں 46 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
آخر میں ملک کے اہم شہروں کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔۔۔
اسلام آباد34،لاہور33 ،کراچی35 ، پشاور39 ، کوئٹہ 41 ، گلگت36 ،مظفرآباد 35، مری 24، چترال34، دیر32، مالم جبہ23 ، فیصل آباد36، ملتان36 ،سرگودھا 31 ،سری نگر28 ، راولا کوٹ28،جموں 33 ، لہہ23 ، پلوامہ 26، اننت ناگ29 ، شوپیاں 22، بارہمولہ میں25ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔***