بجٹ غریب اور متوسط طبقے کا معیار زندگی بلند کرنے میں معاون ثابت ہوگا : شہباز گل
سیاسی امورکے حوالے سے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ہر ایشو پر شور مچانے والی اپوزیشن رواں مالی سال کے بجٹ پر تنقید کرنے سے قاصر ہے۔ رواں مالی سال کا بجٹ ایک بہترین بجٹ ہے۔