پاکستان سپر لیگ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے
پاکستان سپر لیگ 6میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔ ۔پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز سے مقابلہ ہو گا۔ جبکہ دوسرے میچ میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ ۔۔میچز پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھائے جائیں گے