پی ایس ایل : پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی خلاف61رنز سے کامیابی
ابوظبی میں پاکستان سپر لیگ 6 کے 19ویں میچ میں پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف 61رنز سے کامیابی۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایونٹ میں چھٹی شکست۔۔پشاور زلمی کے ڈیوڈ ملر کے 73، کامران اکمل کے 59 اور’’روومان ۔پاول ‘‘ کے 43رنز۔۔محمد عرفان کی 3وکٹیں۔۔ایونٹ پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست۔