قومی

  • Jun 12, 2021

وزیرِخزانہ شوکت ترین کی پوسٹ بجٹ نیوزکانفرنس : موبائل فون کالز،انٹرنیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایس پرکوئی نیاٹیکس عائد نہیں ہوگا

وفاقی وزیرِخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ موبائل فون کالز، انٹرنیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایس پرکوئی نیاٹیکس عائدنہیں ہوگا۔پائیدار ترقی کےحصول کیلئے مستقبل کو مدنظر رکھ کر فیصلے کیے۔بجٹ میں زراعت اور انڈسٹری سمیت مختلف شعبوں کو ٹیکس میں رعایت فراہم کی گئی ہے۔محاصل میں اضافےکیلئےٹیکس دائر ہ کارکوبڑھایاجائےگا۔