بین الاقوامی

  • Jun 12, 2021

کینیڈا : ہزاروں افراد کا اسلامو فوبیا اور نسل پرستی کے خلاف مارچ

کینیڈامیں ہزاروں افراد نے اسلامو فوبیا اور نسل پرستی کے خلاف مارچ کیا ۔مظاہرے میں بچوں نے بھی شرکت کی ۔مظاہرین نے پوسٹرز اٹھا رکھے تھے جن پر "ہم سب انسان ہیں" جیسے پیغامات لکھے ہوئے تھے ۔جلوس حادثے کے مقام سے شروع ہوا جہاں ایک مسلمان خاندان کو شہید کیا گیا تھا ۔2017 میں نیوزی لینڈ کی ایک مسجد میں فائرنگ سےہلاک ہونے والے 6 افراد کے لیے بھی ٹورنٹو ، اوٹاوا ، مونٹریال اور کیوبیک میں ریلیاں نکالی گئیں۔