کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Jun 12, 2021

اوپنرز کی طوفانی بیٹنگ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 10وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے 18ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو10وکٹوں سے ہرادیا۔شکست کے بعد آخری نمبر پر موجود کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پلے آف مرحلے میں رسائی مشکل ہوگئی ہے۔تفصیل ذیشان قیوم سے۔