پی ایس ایل6 کے 17ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کیخلاف10رنز سے کامیابی حاصل کی۔فاتح ٹیم کی جانب سےراشد خان نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے5وکٹیں حاصل کیں۔