ٹاپ سٹوری

  • Jun 11, 2021

آئندہ مالی سال کا 8487 ارب روپے کاوفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش

آئندہ مالی سال کا8487ارب روپے کاوفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیاگیا۔۔معاشی ترقی کاہدف چاراعشاریہ آٹھ فیصد مقرر۔

سرکاری شعبے کاترقیاتی پروگرام
چالیس فیصد اضافے کےساتھ نوسو ارب روپے
ہوگا

نئےمالی سال کے بجٹ میں وفاقی ترقیاتی پروگرام
کے لیے38فیصداضافہ سے 900 ارب روپے
رکھے گئے

قومی صحت اورخدمات کے لیے21ارب72کروڑروپے
تعلیم اورپیشہ وارنہ تربیت 9ارب70 کروڑ
اعلی تعلیم کے لیے 42ارب 45 کروڑ روپے رکھے گئے

داسو ڈیم کیلئے 56 ارب 51 کروڑ
گولن گول ہائیڈرو پاور 2 ارب 70 کروڑ
خیال خوارڈ منصوبے1ارب 8 کروڑ
نیلم جہلم 14 ارب 16 کروڑ

تربیلا توسیع پروگرام 8 ارب 15 کروڑ
تربیلا 4 توسیع کیلئے1 ارب 90 کروڑ
وارسک ہائیڈرو پاور1ارب 86 کروڑ مختص

بجلی کی ترسیل و تقسیم کے نظام کیلئے 69 ارب 48 کروڑ
پائیدار ترقی کے منصوبوں کیلئے 22 ارب روپے مختص

ایوی ایشن ڈویژن 3 ارب 55 کروڑ
کابینہ ڈویژن 46ارب، موسمیاتی تبدیلی 14ارب 32 کروڑ
کامرس ڈویژن 1ارب 61کروڑ
مواصلات ڈویژن 45 کروڑ
این ایچ اے 113 ارب 75 کروڑ روپے مختص

دفاع ڈویژن 1 ارب 97 کروڑ
دفاعی پیداوار ڈویژن1 ارب 74 کروڑ
خزانہ ڈویژن 123 ارب 13 کروڑ
ہاؤسنگ اینڈ ورکس 24 ارب 21 کروڑ
صنعت و پیداوار ڈویژن 2 ارب 91 کروڑ
انفارمیشن ٹیکنالوجی 9ارب 36 کروڑ
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی 8 ارب 34 کروڑ
داخلہ ڈویژن 21 ارب، سمندری امور کیلئے 4 ارب 46 کروڑ
امور کشمیر و گلگت بلتستان 69 ارب 95 کروڑ
قومی تحفظ خوراک اور تحقیق ڈویژن 12 ارب
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن 27 ارب
پیٹرولیم ڈویژن 3 ارب 24 کروڑ
منصوبہ بندی اور خصوصی اقدامات ڈویژن 19 ارب 24 کروڑ
تخفیف غربت پروگرام کیلئے60 کروڑروپے مختص

اطلاعات و نشریات ڈویژن کیلئے 1 ارب 89 کروڑ مختص
جس میں جاری سکیموں کیلئے 44 کروڑ 22 لاکھ
نئی سکیموں کیلئے1ارب 45 کروڑ 74 لاکھ شامل
پی ٹی وی کے تکنیکی آلات کیلئے 12 کروڑ14 لاکھ مختص