قومی

  • Jun 11, 2021

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جارہا ہے

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جارہا ہے۔ وزیرخزانہ شوکت ترین بجٹ پیش کریں گے۔ اجلاس سہ پہر چار بجے ہو گا۔قومی اسمبلی کے بعد آئینی ضابطہ کار کے مطابق وفاقی بجٹ منظوری کے لئےسینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔