قومی

  • Jun 11, 2021

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ویکسی نیشن کو مزید تیز کیا جائے گا: اسد عمر

آج این سی او سی اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔۔۔آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ویکسی نیشن کے عمل کو مزید تیز کیا جائے گا۔۔۔۔وفاقی حکومت بڑے ویکسی نیشن سینٹر اور موبائل ویکسی نیشن ٹیمیں بنائے گی۔۔۔وفاقی وزیر اسد عمر کا ٹویٹ