کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Jun 11, 2021

پی ایس ایل:ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 12رنز سے ہرادیا

ابوظبی میں پی ایس ایل 6۔۔ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 12رنز سے ہرادیا۔۔177رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز164رنز بناسکے۔۔بابر اعظم کے ناقابل شکست 85رنز بھی ٹیم کے کام نہ آئے۔۔ملتان سلطانز کے عمران خان نے 3اور عمران طاہر نے 2وکٹیں حاصل کیں۔