ٹاپ سٹوری

  • Jun 10, 2021

رواں مالی سال کا اقتصادی سروے جاری : زراعت،صنعت،خدمات اورتعمیراتی شعبوں میں ترقی،ترسیلات زراورٹیکس وصولیوں میں اضافہ

رواں مالی سال کا اقتصادی سروے جاری کر دیا گیا ہے۔کورونا کے باوجود معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے اوراقتصادی ترقی کی شرح2.1فیصد کے ہدف کے مقابلے میں 3.94 فیصدہوگئی ہے ۔زراعت،صنعت ،خدمات اورتعمیراتی شعبوں نے نمایاں کارکردگی دکھائی۔ٹیکس وصولیوں ،ترسیلات زر اورزرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا۔