قومی

  • Jun 10, 2021

وزیراعظم ملاقات : وزیرخزانہ شوکت ترین نےاکنامک سروے رپورٹ پیش کی

وزیراعظم عمران خان سے وزیرخزانہ شوکت ترین نے اسلام آبادمیں ملاقات کی اوراکنامک سروے رپورٹ پیش کی۔ معاون خصوصی وقار مسعود بھی اس موقع پرموجودتھے ۔