قومی

  • Jun 10, 2021

عالمی منڈی میں کھانے پینے کی اشیاءمہنگی،پاکستان میں قیمتیں بڑھنے کا تناسب کم ہے : وزیراطلاعات چوہدری فوادحسین کاٹویٹ

وفاقی وزیراطلاعات چوہدری فوادحسین نے کہا ہے کہ ‏عالمی منڈی میں کھانے پینے کی اشیاء مسلسل مہنگی ہو رہی ہیں۔پاکستان بھی دنیا سے الگ نہیں لیکن ہمارے ہاں قیمتیں بڑھنے کا تناسب نہ صرف دنیا سے کم رہا بلکہ فی کس آمدنی میں اضافے نے بھی مہنگائی کے اثرات کو کافی کم کیا ہے۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس کامیابی کی بنیادی وجہ کورونا وائرس کا کامیابی سے مقابلہ ہے