موسم

  • Jun 11, 2021

بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام اوررات کے اوقات میں بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع۔
آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:
نوکنڈی ، دالبندین 48، سبی،پشاور، اٹک 47 اوربنوں 46ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
آخر میں ملک کے اہم شہروں کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔۔۔
اسلام آباد45،لاہور43 ،کراچی36 ، پشاور47 ، کوئٹہ 41 ، گلگت41 ،مظفرآباد 44، مری 31، چترال38، دیر38، مالم جبہ29 ، فیصل آباد43، ملتان42 ، سرگودھا 44 ، سری نگر35 ، راولا کوٹ32،جموں 42 ، لہہ26 ، پلوامہ 32، اننت ناگ32 ، شوپیاں 28، بارہمولہ میں32ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا