بین الاقوامی

  • Jun 09, 2021

کینیڈا میں اسلاموفوبیا کے لیے کوئی جگہ نہیں: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو

پاکستانی نژاد فیملی کے چار افراد کو گاڑی تلے روند کرقتل کرنے کے واقعے پر کینیڈین پارلیمنٹ میں اظہار افسوس۔ متاثرہ خاندان کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ متاثرہ خاندان سے اظہار یکجہتی کےلیے حادثے کی جگہ پر لوگوں نے پھول رکھے۔ کینیڈا میں اسلاموفوبیا کے لیے کوئی جگہ نہیں، اس نفرت کو ختم کرنا ہوگا۔کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو