سپورٹس

  • سپورٹس ڈیسک
  • Jun 07, 2021

کریٹریئم۔دو۔ڈوفینے سائیکل ریس۔آسٹریلیا کے رچی پورٹ نےٹائٹل اپنے نام کرلیا

آٹھ مراحل پرمشتمل"کریٹریئم۔دو۔ڈوفینے"سائیکل ریس اختتام پذیر۔آسٹریلیا کے "رچی پورٹ" نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔"رچی پورٹ" 29 گھنٹے اور 37منٹ کے ساتھ ٹائٹل کے حق دار قرارپائے۔قازقستان کے الیگزے لوتسینکونے دوسری ، برطانیہ کے "گیرنٹ۔تھامس نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔۔۔ریس کا اختتامی مرحلہ یوکرین کے مارک پیڈن کے نام رہا۔ ۔