بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 22, 2021

بھارت میں کورونا کے وار جاری

بھارت میں کورونا کے وار جاری ۔ 24گھنٹے کےدوران 2 لاکھ54 ہزارنئے مریض۔ 4143 ہلاکتیں ۔ مجموعی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ عالمی سطح پر اموات کی تعداد 34 لاکھ 57 ہزار سے تجاوز کر گئی۔