پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید 88 افراد جاں بحق
پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید 88 افراد جاں بحق ۔4007 نئےکیس رپورٹ۔ مثبت کیسز کی شرح 6اعشاریہ چارتین فیصد ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 62 ہزار238 ٹیسٹ کئے گئے۔ ملک بھرمیں کورونا کا پھیلاؤروکنےکیلئے ویکسی نیشن کاعمل تیز۔ آج سے30سال اور زائد عمر والوں کی ویکسی نیشن کا آغاز۔