ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • May 22, 2021

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے پروزیراعظم عمران خان کا پوری قوم کو سلام

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے پروزیراعظم عمران خان کا پوری قوم کو سلام ۔ پاکستان اپنے قائد کے وژن کے مطابق ہمیشہ سے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ ہم نے ہر فورم پر فلسطینیوں کیلئے آوازبلند کی۔ مسلم ملکوں کے سربراہان سے فلسطینیوں کی مدد کیلئے رابطے کئے ۔ وزیرخارجہ نے جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا موقف بھرپورانداز میں پیش کیا۔ وزیراعظم