قومی

  • قومی
  • May 21, 2021

پاکستانی عوام نےمظلوم فلسطینیوں کیساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کیا ،وزیراعظم

پاکستانی عوام نےمظلوم فلسطینیوں کیساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کیا۔وزیراعظم عمران خان نے اظہاریکجہتی کیلئے ریلیوں میں عوام کی بھرپورشرکت باعث مسرت ہے۔آج قوم نے بھرپورطریقے سے اسرائیلی مظالم کی مذمت کی جس پر وہ قوم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ مسئلہ فلسطین پربابائےقوم قائد کے وژن پر کاربند ہیں۔