قومی

  • قومی
  • May 21, 2021

وزیراعظم کا ایشیاء کے مستقبل پر کانفرنس سے ورچوئل خطاب

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کا مستقبل ایشیا کے مستقبل سے وابستہ ہے۔علاقائی تنازعات کے حل کے بغیر ایشیاء میں ترقی کی صلاحیت سے پوری طرح مستفید نہیں ہوسکتے۔ ایشیاء کے مستقبل پر کانفرنس سے ورچوئل خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ پر امن بقائےباہمی اور اقوام متحدہ کے چارٹرپر عمل کرکے ہم ایشیاء کو امن کا گہوارہ اور خوشحال خطہ بنا سکتے ہیں۔