قومی

  • May 09, 2021

وزیر اعظم عمران خان کادورہ سعودی عرب : معیشت، تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور سعودی عرب نے معیشت، تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے، دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوئے۔