قومی

  • May 10, 2021

جدہ : وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں کاروباری برادری کا عشائیہ

وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں جدہ میں کاروباری برادری کی جانب سےعشائیہ دیا گیا ۔ عشائیے میں سعودی وزراء ، کاروباری شخصیات اور وزیراعظم کے وفد کے ارکان نے شرکت کی ۔ عشائیے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، گورنر سندھ عمران اسماعیل، سینیٹر فیصل جاوید، سٹیٹ بنک کے گورنر رضا باقر، پنجاب کے صوبائی وزیر علیم خان بھی شریک ہوئے۔