قومی

  • May 09, 2021

وزارت سائنس کے کیلنڈر اور رویت ایپ کے مطابق عید 14مئی کو ہو گی : وفاقی وزیر اطلاعات کا ٹویٹ

وفاقی وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے عیدالفطر کے حوالے سے ٹویٹ کیا ہے ۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اگرچہ عید کا حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی نے کرنا ہے لیکن وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے بنائے گئے کیلنڈر اور رویت ایپ کے مطابق چاند 13مئی کو نظر آ پائے گا اور عید 14مئی کو ہو گی۔