قومی

  • May 09, 2021

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اجلاس : کورونا صورتحال کے پیش نظر سکول 23مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

این سی اوسی نے فیصلہ کیا ہے کہ سکول 23 مئی تک بند رہیں گے۔بندش کا فیصلہ کورونا صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے سکولوں کو 17 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ سکولوں کو کھولنے کے حوالے سے جائزہ اجلاس 18 مئی کو ہوگا۔