عالمی سطح پر کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد32لاکھ41ہزار سے تجاوز کرگئی
عالمی سطح پر کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد32لاکھ41ہزار سے تجاوز کرگئی۔ 15کروڑ 50لاکھ کے قریب متاثر۔ امریکہ میں5لاکھ92ہزار۔ برازیل 4 لاکھ12 ہزار۔ اورمیکسیکو میں 2 لاکھ18 ہزارہلاکتیں۔ دنیا کے بیشتر ملکوں میں ویکسی نیشن کا عمل بھی تیزی سے جاری۔