قومی

  • قومی
  • May 04, 2021

حکومت انتخابی اصلاحات اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے پرعزم ہے : چوہدری فواد حسین

حکومت انتخابی اصلاحات اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے پرعزم ہے۔۔۔این اے249کراچی میں دھاندلی کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔۔الیکشن میں شفافیت کیلئے اصلاحات ضروری ہیں۔۔توقع ہے اپوزیشن جماعتیں اس حوالے سے حکومت کا ساتھ دیں گی۔۔ ناموس رسالتﷺپرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔۔وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ