عالمی سطح پر کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد32لاکھ28ہزارسے تجاوز کرگئی
عالمی سطح پر کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد32لاکھ28ہزارسے تجاوز کرگئی ۔۔۔ 15کروڑ 42لاکھ سے زائد افراد متاثر۔۔۔۔امریکہ میں5لاکھ91ہزار۔۔۔برازیل 4 لاکھ 8 ہزار۔۔۔میکسیکو میں 2 لاکھ 17 ہزارسے زائد ہلاکتیں۔۔۔