عالمی سطح پر کورونا سے32لاکھ26ہزارہلاکتیں : بھارت میں ایک دن میں3438افرادہلاک، 3لاکھ55ہزارکیس رپورٹ
بھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 32لاکھ 26ہزارسے تجاوز کرگئی ہے ۔ 15کروڑ 41لاکھ سے زائد افراد متاثرہیں ۔بھارت میں ایک روز میں مزید 3 لاکھ 55 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے وباء سے تین ہزار 438 افراد لقمہ اجل بن گئے۔