قومی

  • قومی
  • Apr 22, 2021

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی میڈیا سے گفتگو

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نےاسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل کوئٹہ میں خود کش حملے میں5افراد جاں بحق ہو ئے ۔ یہ انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک دشمن عناصر دہشتگردی کی سوچ رکھتےہیں۔چیف سیکرٹری کو تحقیقات کی ہدایات دے دی گئی ہیں۔