قومی

  • قومی
  • Apr 22, 2021

کوئٹہ: سرینا چوک کے قریب دھماکےمیں 4افراد جاں بحق

کوئٹہ میں زرغون روڈ پر سرینا چوک کے قریب دھماکےمیں 4افراد جاں بحق اور12زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔حا دثے کے فوراً بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو اور ڈی آئی جی بلوچستان اظہر اکرم نےمیڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کیا۔