بھا رت میں کسانوں کا تاریخی احتجاج جاری
کسانوں نے ایک بار پھر بھارتی دارالحکومت کی طرف بڑا مارچ شروع کر دیا۔ گندم کی کٹائی اور منڈیوں میں فروخت کی مصروفیت کے باجود پنجاب سے کسانوں کے قافلے دلی کے لیے روانہ ہوئے۔کسان ر ہنما و ں کا کہنا ہے کہ سرکار کے لاک ڈاؤن سے ان کی تحریک پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ۔ قافلوں میں خواتین کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔