قومی

  • قومی
  • Apr 16, 2021

وزیراعظم کراچی میں شوکت خانم کینسر ہسپتال منصوبے کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان کراچی میں شوکت خانم کینسر ہسپتال منصوبے کا دورہ کریں گے ۔وزیراعظم شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال منصوبے کے حوالے سے تقریب میں بھی شرکت کریں گے ۔