قومی

  • قومی
  • Apr 16, 2021

ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت جاری

ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت جاری ہے ، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 110 افرادجان کی بازی ہار گئے جبکہ 5ہزار 364 نئے مثبت کیسزسامنے آ گئے۔۔مثبت کیسز کی شرح8 اعشاریہ تین ایک فیصدتک پہنچ گئی ہے۔۔گزشتہ روز 64ہزار 481ٹیسٹ کئے گئے۔