قومی

  • قومی
  • Apr 13, 2021

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں کل یکم رمضان المبارک اور پہلا روزہ ہو گا۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولاناعبد الخبیرآزادنےپشاور میں چاندنظرآنےکااعلان کیا۔