بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Apr 14, 2021

پیرس:مسلح شخص کی فائرنگ،ایک شخص ہلاک

پیرس میں ایک نامعلوم شخص نے ہسپتال کے سامنے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک جبکہ خاتون کو زخمی کر دیا۔ فائرنگ کے بعد حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار ہو کر فرار ہو گیا۔ پیرس میئر کے مطابق واقعہ کا دہشت گردی سے تعلق نہیں اور شایدفائرنگ کا واقعہ آپس کے جھگڑے کی وجہ سے پیش آیا۔ زخمی ہونے والی خاتون کا ہسپتال میں علاج جاری جس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے-