ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Apr 08, 2021

عوام کو اپنے گھروں کی فراہمی کا وعدہ پورا کریں گے، وزیرِ اعظم عمران خان

نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے تحت اسلام آباد میں فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کا سنگِ بنیاد رکھ دیاگیا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تعمیراتی شعبے کو دی گئی مراعات کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔عوام کو اپنے گھروں کی فراہمی کا وعدہ پورا کریں گے ۔