قومی

  • قومی
  • Apr 07, 2021

وزیراعظم سے چیئرمین حبیب بنک کی ملاقات

چیئرمین حبیب بینک سلطان احمد الانہ نےوزیرِ اعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی اورمعیشت میں نجی شعبے کےکردار،حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں اور روزگار کےمواقعوں کی فراہمی پر گفتگو ہوئی ۔ وفاقی وزیر سمندری امور علی حیدر زیدی اور معاونِ خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری بھی ملاقات میں موجود تھے